حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)سپریم کورٹ نے آج فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا
کہ آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کو قتل کرنے والے 7 مجرمین جیل میں ہی
رہینگے۔ سپریٹ کورٹ کا
یہ فیصلہ تمل ناڈو کے ریاستی وزیر اعلی جیا للتا کے
فیصلہ کے خلاف دیا گیا ۔سابق میں انہوں نے راجیو گاندھی کے قاتلین کو رہا
کرنے کا فیصلہ کیا۔ سپریجم کورٹ نے اس فیصلہ پر روک لگائی۔